آبنائے ہرمز

امن معاہدہ قریب آتے ہی ایران امریکا کی آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپیں،امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں حملہ آور ڈرونز مار گرانے کا دعوی

تہران،واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )ایران اور امریکا میں امن معاہدہ ہونے سے قبل دونوں مملک کے درمیان آبنائے ہرمز میں مازہ جھڑپیں ہوئی ہیں،امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام)نے دعوی کیا ہے کہ اس کی افواج نے آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکا ایران

امریکا ایران مجوزہ معاہدے کے حتمی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

ریاض (انٹرنیشنل نیوز) عرب میڈیا نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے مجوزہ معاہدے کے حتمی مسودے کی تفصیلات جاری کر دیں۔ العریبیہ کے مطابق مجوزہ معاہدے میں جنگ بندی میں مزید 60 دن کی توسیع اور مزید پڑھیں

سربراہ ایرانی القدس فورس

آبنائے ہرمز سے باب المندب تک نیا سکیورٹی حصار تشکیل پا رہا ہے،سربراہ ایرانی القدس فورس

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایران کی القدس فورس کے سربراہ اسماعیل قانی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے باب المندب تک نیا سکیورٹی حصار تشکیل پا رہا ہے۔ایران کی القدس فورس کے سربراہ اسماعیل قانی نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز

آبنائے ہرمز سے دو جہاز گزر گئے ، ایک پاکستان دوسرا چین کی جانب روانہ

تہران(انٹرنیشنل نیوز )آبنائے ہرمز سے دو بحری جہاز گزر گئے۔سمندری سفر پر نظر رکھنے والے اداروں کے ڈیٹا کے مطابق پیر کو مائع قدرتی گیس سے بھرا جہاز آبنائے ہرمز سے ہوتا ہوا پاکستان کی طرف گیا جبکہ خام تیل مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

دو ماہ میں 2 ارب ڈالر کی پیٹرولیم مصنوعات درآمد کیں ، درآمدی فیول سے چھٹکارا پانا ہو گا ، علی پرویز ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی سپلائی متاثر ہوئی ، انرجی سکیورٹی کیلئے سٹوریجز اور انفراسٹرکچر کی تیاری ضروری ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی مزید پڑھیں

وزیردفاع

جنوبی کوریا کا آبنائے ہرمز میں بحری سلامتی کےلئے کردار ادا کرنے پر غور،عسکری طورپرشامل نہیں ہونگے،وزیردفاع

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )جنوبی کوریا کے وزیر دفاع آہن گیو بیک نے کہا ہے کہ سیﺅل آبنائے ہرمز میں بحری راستوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کی کوشش میں بتدریج اپنا کردار ادا کرنے پر غور کر رہا ہے، تاہم وہ مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز

آبنائے ہرمز پر نئے ایرانی قواعد اور ٹول ٹیکس نافذ

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)مشرقِ وسطی میں جاری کشیدگی کے دوران بحری ناکہ بندی تنازعہ کے پیش نظر ایران نے دنیا کی اہم ترین تجارتی گزرگاہ آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول باقاعدہ طور پر سخت کر دیا ۔جہاز رانی کے عالمی جریدے لائیڈز مزید پڑھیں

ایرانی رہنما ابراہیم عزیزی

آبنائے ہرمز کیلئے قانونی بل تیار، اوپن سیشن میں منظوری لی جائے گی

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی رہنما ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے لیے ایک قانونی بل تیار کر لیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی مجلس کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز

ایران کی آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے بحری جہاز پر حملے کی تردید

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران نے آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے بحری جہاز پر حملے کی تردید کر دی۔ جنوبی کوریا میں ایرانی سفارت خانے نے جاری بیان میں ایران کی مسلح افواج کے اس واقعے میں ملوث ہونے کے تمام مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز

آبنائے ہرمز میں تمام بحری جہاز، آئل ٹینکرز ہم سے رابطے کے بغیر نقل وحرکت نہ کریں، ایرانی فوج

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک )ترجمان ایرانی افواج نے کہاہے آبنائے ہرمز کی سلامتی کو مکمل طور پر سنبھالے ہوئے ہیں، آبنائے ہرمز میں نیوی گیشن ایرانی مسلح افواج سے رابطے میں رہ کر کی جائے۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابقایرانی افواج کا مزید پڑھیں