عمران خان

پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا کیس: عمران خان کو جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہی سے ہٹانے کے کیس میں عمران خان کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔الیکشن کمیشن میں عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں چیئرمین پی مزید پڑھیں