ڈیمینشیا

کام کی کارکردگی میں مسلسل کمی ڈیمینشیا کی پہلی علامت ہو سکتی ہے‘ تحقیق میں انکشاف

ہلسنکی (ہیلتھ نیوز) ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ملازمت کے دوران کارکردگی اور پیداواری صلاحیت میں مسلسل کمی ابتدائی عمر میں ہونے والے ڈیمینشیا (Early-Onset Dementia) کی ابتدائی علامات میں شامل ہو سکتی ہے، جو بیماری کی مزید پڑھیں