لاہور ہائیکورٹ

زمان پارک میں پولیس کا آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی) زمان پارک میں پولیس کا آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست ایڈووکیٹ سلمان فیصل کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں چیف سیکرٹری ،آئی جی ،سی سی پی او لاہور سمیت دیگر کو فریق مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست، فریقین سے جواب طلب

لاہو ر(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے 27مارچ کو جواب طلب کرلیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کی تعیناتی کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا پیمرا کا حکم معطل کر دیا

لاہور( نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پیمرا کا پابندی کا نوٹیفکیشن حکم حکم ثانی معطل کر دیا جبکہ درخواست کو مزید سماعت کے لیے فل بنچ کو بھجوا دیا۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض لگا دیا۔ رجسٹرار آفس نے عمران خان کی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کر دیں۔ رجسٹرار آفس مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست نمٹادی گئی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر نمٹا دی جبکہ عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کے معاملے پر رانا ثنا کے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر

لاہور (کورٹ رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے عدلیہ کو متنازعہ بنانے پر رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت درخواست کے حکم کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

محمد خان بھٹی کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہو ر(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی بازیابی کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا۔عدالت نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 مارچ کو جواب سمیت طلب کرلیا۔لاہور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

مریم نواز کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہو ر( نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آگنائزر مریم نواز کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔مریم نواز کے خلاف درخواست رانا شاہد ایڈووکیٹ نے دائر کی ۔درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (نمائندہ خصوصی) نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے اپنے عہدے سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا 2002ء سے قبل کا توشہ خانہ ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو 2002ء سے قبل کا توشہ خانہ ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا،وفاقی حکومت نے 1947ء سے اب تک توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے کی تفصیلات کی فراہمی کے لیے مزید پڑھیں