لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر درخواست غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مستردکردی

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد کر دی۔پی ٹی آئی کی 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی5اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ نیوز ) لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد کیا گیا اعتراض ختم کرتے ہوئے درخواست کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

تعطیلات کے دوران بھی لاہور ہائیکورٹ میں مقدمات تیزی سے نمٹائے گئے

لاہور (کورٹ نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں موسمِ گرما کی عدالتی تعطیلات کے دوران بھی مقدمات کی سماعت اور فیصلوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر نے صرف چار عدالتی روز میں مجموعی طور پر 337مقدمات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، ماتحت عدالتوں کا 2 شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور(کورٹ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں کی جانب سے 2 شہریوں کو شناختی کارڈ دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے قراردیا ہےکہ سول عدالتوں کو مشکوک شہریت کے کیسز میں فیصلوں کا اختیار نہیں،شہری شناختی کارڈ سے متعلق مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات، چوتھے ہفتے کا ججز روسٹر جاری

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائی کورٹ میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے چوتھے ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری سے ایڈیشنل رجسٹرار نے روسٹر جاری کیا۔لاہور ہائی کورٹ میں پرنسپل سیٹ پر سوموار سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں روڈا کے تحت حاصل زمین کے معاوضے سے متعلق درخواست خارج

لاہور(کورٹ نیوز ) لاہور ہائی کورٹ سے روڈا کو بڑا ریلیف مل گیا۔عدالت نے روڈا کے تحت حاصل زمین کے معاوضے سے متعلق درخواست خارج کردی اورروڈا ایکوزیشن ریفرنس کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئےملتوی کرنے کی استدعا مستردکردی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، لیبیا کشتی حادثہ کیس میں ملزم محمد طاہر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے لیبیا کشتی حادثہ کیس میں گرفتار ملزم محمد طاہر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔جسٹس امجد رفیق نے 10 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، حکم نامے میں کہا گیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، پارکنسن کے مریض ڈاکٹر ملزم کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پارکنسن کے مریض ڈاکٹر ملزم کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس امجد رفیق نے کمزوری کو ضمانت کی مستقل قانونی بنیاد قرار دےدیا اور ریمارکس میں کہا ضمانت کے لیے بیماری اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول

اسلام آباد(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لیے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی ، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارشات کی روشنی میں 10 نام صدرِ مملکت کو بھجوانے کی سفارش کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے تیسرے ہفتے کا ججز روسٹر جاری،کل سے اطلاق ہوگا

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے تیسرے ہفتے کے لئےججز روسٹر جاری کر دیا گیا ۔ایڈیشنل رجسٹرار(جوڈیشل) سید شبیر حسین شاہ نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد روسٹر جاری کیا۔جاری روسٹر کے مطابق مزید پڑھیں