تیل پیداوار

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی‘ تیل کی قیمت میں اضافہ

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز)امریکا اور ایران کے درمیان ہفتے کے آخر میں ہونے والی تازہ فوجی کارروائیوں کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں اتار چڑھاﺅ دیکھنے میں آیا، جبکہ سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں پھر قیمت بڑھ گئی

کراچی(کامرس ڈیسک) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد ہفتہ کے روز پھر قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 11ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہونے مزید پڑھیں

آٹے

سندھ میں ریکارڈ پیداوار کے باوجود گندم، آٹے کی قیمت بڑھ گئی

کراچی(کامرس ڈیسک)سندھ میں گندم کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی بوری میں 3 ماہ کے دوران 4 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آٹا چکی مالکان کے مطابق مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

پیٹرول کی قیمت کا مارجن نارمل ہوتے ہی عوام کو ریلیف دینگے،علی پرویز ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرِ پٹرولیم پرعلی ویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں شامل مارجن جیسے ہی معمول پر آئے گا، اس کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے گا،پاکستان کے مالی حالات بھارت جیسے نہیں، اس لیے مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

پیٹرول کی قیمت میں کمی یا اضافے کا فیصلہ وزارت پٹرولیم کریگی، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی سے متعلق فیصلہ وزارت پیٹرولیم کرے گی۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ نے کہا مزید پڑھیں

ایل پی جی

پشاور میں ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ،سرکاری نرخ کے برعکس 100 روپے مہنگی فروخت

پشاور(کامرس نیوز)پشاور میں ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔ ایل پی جی سرکاری نرخ کے برعکس 100 روپے تک مہنگی فروخت کی جا رہی ہے،شہر کے مختلف علاقوں میں گیس 380 سے 420 روپے فی کلو مزید پڑھیں