چیف جسٹس

چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن اور عمران کی رہائی، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات حکومت کو دے دئے

اسلام آباد(مخبر نیوز)حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور ہوا، جس میں تحریک انصاف نے اپنے تحریری مطالبات حکومت کو پیش کئے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے اپنے تحریری مطالبات حکومتی کمیٹی کے سامنے رکھے، مزید پڑھیں