ایران

امریکا اور اسرائیل کیخلاف جنگ کے دوران یو اے ای نے خفیہ طور پر ایران پر حملے کیے، وال اسٹریٹ جرنل

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے دعوی کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران خفیہ طور پر ایران پر متعدد حملے کئے ۔امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل مزید پڑھیں

وزیرداخلہ محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی سے بنگلہ دیش کی وزیر مملکت خارجہ امور کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور شمع عبید اسلام نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات۔خطے کی صورتحال اور پاکستان کے مصالحتی کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال مزید پڑھیں

حملہ

امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکا نے ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ کیا ہے۔امریکی ٹی وی چینل نے بھی تصدیق کرتے ہوئے سینئر امریکی عہدے دار کے حوالے سے کہا کہ اس حملے کا مطلب جنگ کا مزید پڑھیں

سونے

سونے کی قیمت بڑھ گئی ،فی تولہ 7 ہزار 800 روپے مہنگا ہو کر4 لاکھ 96 ہزار 762روپے کا ہوگیا

کراچی(کامرس ڈیسک ) ایران امریکہ متوقع ڈیل کے باعث دو روز میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ فی تولہ سونا 19 ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز

ایران کی آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے بحری جہاز پر حملے کی تردید

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران نے آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے بحری جہاز پر حملے کی تردید کر دی۔ جنوبی کوریا میں ایرانی سفارت خانے نے جاری بیان میں ایران کی مسلح افواج کے اس واقعے میں ملوث ہونے کے تمام مزید پڑھیں

پیٹ ہیگسیتھ

ایران کے پاس ‘خودکش ڈولفنز’ کی موجودگی کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے ،پیٹ ہیگسیتھ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران سے منسوب’ خودکش ڈولفنز‘ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے کوئی تصدیق موجود نہیں۔امریکی محکمہ دفاع کی بریفنگ میں صحافیوں نے ایران سے منسوب خودکش ڈولفنز مزید پڑھیں

ایران

ایران پر 24 گھنٹوں میں حملے کا امکان ہے، امریکی میڈیا کا دعوی

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)خلیجی خطے میں کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ۔ امریکی میڈیا رپورٹس اور متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی عہدیدار کے مطابق اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم ہو سکتے ہیں کیونکہ امریکا یا اسرائیل کی جانب سے مزید پڑھیں

ایران

امریکا کی طرف سے پاکستان منتقل کیے گئے ایرانی جہاز کے عملے کے 15 ارکان کو ایران کے حوالے کردیا گیا

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک )امریکا کی طرف سے پاکستان منتقل کیے گئے ایرانی جہاز توسکا کے عملے کے 15 ارکان کو ایران کے حوالے کردیا گیا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عملے کے ارکان پیر کو سیستان اور بلوچستان کے رمدان بارڈر مزید پڑھیں

جنگ بندی

آبنائے ہرمز میں مداخلت جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کی جا ئےگی،ایران کی امریکی آپریشن کے اعلان پر وارننگ

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی مداخلت کو مشرق وسطی میں جاری جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ پیر کے روز ایران کی جانب سے یہ مزید پڑھیں

فیفا

ایران نے امریکا میں فٹبال ورلڈ کپ کھیلنے کی تصدیق کر دی، فیفا

وینکوور(سپورٹس نیوز)فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ سیاسی اور سفارتی پیچیدگیوں کے باوجود ایران نے امریکا میں آئندہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کھیلنے کی تصدیق کر دی ہے۔ وینکوور میں ہونے والے فیفا مزید پڑھیں