اے بی ڈی ویلیئرز

سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا کرکٹ میں واپسی کا اعلان،مداح خوش

جوہانسبرگ(مخبر نیوز ) سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے تصدیق کی ہے کہ شائقین کرکٹ ایک بار پھر انہیں میدان میں کرکٹ کھیلتا دیکھیں گے۔ اے بی ڈی ویلیئرز نے 2018 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی، مزید پڑھیں

باسط علی

نامعلوم کھلاڑیوں کی ٹیم سے ہاریں گے تو شور تو مچے گا’باسط علی

کراچی (مخبر نیوز)سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی نے ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 120 رنز سے شکست پر قومی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔نجی ٹی وی پروگرام’ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ جب آپ مزید پڑھیں

احمد شہزاد

گڈ لکنگ دِکھنے کا بہت نقصان ہوا، اس سے سینئر کھلاڑی جلن کا شکار ہوئے، احمد شہزاد

لاہور(مخبر نیوز ) قومی کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ اچھا دکھائی دینے کا انہیں خمیازہ بھگتنا پڑا کیونکہ اس سے سینئر اور سابق کھلاڑی حسد کا شکار ہوجاتے ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کپتان روہت شرما

بھارتی کپتان روہت شرما ڈومیسٹک میں بھی ناکام

ممبئی ( مخبر نیوز )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کے دوران انتہائی مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے روہت مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی

قومی سلیکشن کمیٹی نے چیمپئینز ٹرافی کا اسکواڈ فائنل کرلیا، صائم ایوب کی جگہ خوشدل شاہ کو موقع ملنے کا امکان

لاہور(مخبر نیوز )چیمپئینز ٹرافی کے سلسلے میں سےلیکشن کمیٹی اجلاس میں قومی ٹیم اسکواڈ فائنل کرلیا گیا۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں ان فارم بیٹرخوشدل شاہ کو موقع دینے کا فیصلہ کرلیا،خوشدل شاہ کو صائم ایوب مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارت کا پروپیگنڈا پھر ناکام، آئی سی سی نے تردید کردی

نئی دہلی (مخبر نیوز )چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارت کا پروپیگنڈا پھر ناکام ہوگیا، آئی سی سی نے بھارتی میڈیا کے اعتراض کی تردید کردی اور کہا کہ ٹورنامنٹ کا لوگو شرٹ پر لگانا ہر ٹیم کی ذمہ داری ہے۔ مزید پڑھیں

باسط علی

باسط علی کی بھارت کے مستقبل کے کپتان کے طور پر رشبھ پنت کے نام کی پیشگوئی کی

کراچی (مخبر نیوز )سابق قومی کرکٹر باسط علی نے بھارت کے مستقبل کے کپتان کے طور پر رشبھ پنت کے نام کی پیشگوئی کی ہے۔ یوٹیوب چینل پر سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ بھارت کو مستقبل کا کپتان مزید پڑھیں