بیرسٹر سیف

پنجاب ماڈل ریڑھی منصوبے میں 5 کروڑ روپے کرپشن ہوئی ہے ،بیرسٹر سیف کا الزام

پشاور(مخبر نیوز )خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے پنجاب ماڈل ریڑھی منصوبے میں 5 کروڑ روپے کرپشن کا الزام عائد کر تے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،جعلی وزیراعلی مریم نواز مزید پڑھیں

خیبرپختون خوا حکومت

خیبرپختون خوا حکومت کا یوٹرن ، گاڑیوں کی خریداری پر عائد پابندی واپس لینے کا فیصلہ

پشاور(مخبر نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے یوٹرن لیتے ہوئے گاڑیوں کی خریداری پر عائد پابندی واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج (منگل ) کو طلب کرلیا گیا، کابینہ کا 27واں اجلاس رات 09 بجے کیبنٹ روم سول مزید پڑھیں

مصطفی قتل کیس

مصطفی قتل کیس‘ پراسیکیوٹرکی ارمغان سے ملنے والی تمام چیزیں فارنزک کیلئے بھیجنے کی ہدایت

کراچی (مخبر نیوز) مصطفی عامر قتل کیس کے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نے پولیس کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔تفصیلات کے مطابق مصطفی قتل کیس کے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نے پولیس کو گائیڈ لائنز دیں کہ ملزم ارمغان سے ملنے والی مزید پڑھیں

سولر پینلز

صوبے میں ایک لاکھ 30 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم دینگے‘ بیرسٹر سیف

پشاور (مخبر نیوز) مشیراطلاعات خیبر پختون خوا ہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے‘صوبے میں ایک لاکھ 30 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم دینگے۔ پیر کے روز جاری کیے گئے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پرتشدد رویئے قوم اور ملک کیلئے باعث شرم ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ(مخبر نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرتشدد رویئے قوم اور ملک کیلئے باعث شرم ہیں، ہمارا مذہب سکھاتا ہے تمام اقلیتیں ہنسی خوشی رہیں، اس ملک کو مذہبی منافرت سے پاک کریں گے۔ سیالکوٹ میں ایک مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

وزیراعظم ملکی معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، کامران ٹیسوری

کراچی(مخبر نیوز )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ملک کی معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ معیشت ٹھیک ہوگی مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی

امریکا افغانستان سے اسلحہ نکالنے کیلئے کوئی مدد چاہتا ہے تو باضابطہ کوئی طریقہ کار وضع ہوگا، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(مخبر نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگرامریکا افغانستان سے اسلحہ نکالنے کیلئے کوئی مدد چاہتا ہے تو باضابطہ کوئی طریقہ کار وضع ہوگا، علم نہیں کہ امریکا نے سفارتی سطح پر مزید پڑھیں