خواجہ آصف

جوائنٹ ایکشن کمیٹی پاکستان اور کشمیر کے تاریخی رشتے کو چیلنج کر رہی ہے،خواجہ آصف

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی پاکستان اور کشمیر کے تاریخی رشتے کو چیلنج کر رہی ہے،ایک گروہ نے پیپلز پارٹی کی حکومت اور پاکستانی حکومت کو بلیک میل کر کے 25 ارب روپے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

آزاد کشمیر کے عوام نواز شریف اور مریم نواز سے عقیدت اور محبت رکھتے ہیں،مریم اورنگزیب

کوٹلی (نیوز ڈیسک )سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا،عوامی خدمت کے نئے معیار قائم کیے۔ کوٹلی میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم مزید پڑھیں

منعم ظفر خان

7 اگست کو پورے پاکستان میں سڑکیں بند کی جائیں گی، منعم ظفر خان

کراچی(نیوز ڈیسک ) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے نام پر بھتہ ٹیکس وصول کیا جارہا ہے جس کیخلاف 7 اگست کو پورے پاکستان میں سڑکیں بند کی جائیں گی اور حکمرانوں کو مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن العزم جاری، فتنہ الہندوستان کے ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن العزم کے تحت کارروائیوں میں ہلاک فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ مزید پڑھیں

سیلابی ریلوں

ملک بھر میں بادلوں کی دھواں دھار اننگز جاری ، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب ،فصلوں کو نقصان

لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ(نیوز ڈیسک )ملک بھر میں بادلوں کی دھواں دھار اننگز جاری ہے، لاہور میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، فصلوں کو نقصان پہنچا،کئی علاقوں میں فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی سپلائی معطل ہو مزید پڑھیں

نواز شریف

بابا جی آپ کو لیپ ٹاپ نہیں ملے گا، آپ غلط استعمال کریں گے ، نواز شریف کا جلسے میں بزرگ شہری کو ذومعنی جواب

میرپور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے میرپور آزادکشمیرمیں جلسہ عام سے خطاب کے دوران لیپ ٹاپ اسکیم کا ذکر کرتے ہوئے دلچسپ جملہ کہہ دیا، جس پر شرکا قہقہے لگانے پر مجبور ہوگئے۔نواز شریف نے خطاب مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

آزاد کشمیر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیں گے، رانا ثنا اللہ

کھوئی رٹہ(نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جائے گا اور عوام کی محرومیوں کا ازالہ کیا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کل مینارِ پاکستان پر جلسہ کرےگی، تمام تر تیاریاں مکمل

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کل (ہفتہ کو)لاہور میں مینارِ پاکستان پر جلسہ کرے گی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور میں مینارِ پاکستان پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جلسہ گاہ کو حتمی شکل مزید پڑھیں

سیلابی ریلوں

مون سون کا طاقتور سپیل جاری، مختلف علاقوں میں آج بھی بارشوں کی پیشگوئی

لاہور،کوئٹہ (نیوز ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مون سون کا طاقتور سپیل جاری ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں میں بھی ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کی ہے، حبس مزید پڑھیں