محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کم آمدن والے افراد کو ہاؤسنگ لون کے اجراء کیلئے قابل عمل پلان طلب کرلیا

لاہو ر( نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں چیف منسٹر لو کاسٹ ہائوسنگ سکیم پراجیکٹ سے متعلق امور کا جائزہ لیاگیا اورپنجاب ہائوسنگ اینڈ ٹائون پلاننگ ایجنسی کے بورڈ کی جلدازجلدتشکیل نوکا مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

پہلے نواز شریف نے غنڈوں کیساتھ عدلیہ پر حملہ کیا اب بیٹی حملہ آور ہے’چودھری پرویز الٰہی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ججز کی آڈیو مریم نواز کی سرپرستی میں چلنے والے میڈیا سیل نے لیک کی، پہلے نواز شریف نے غنڈوں کے ذریعے عدلیہ پر حملہ مزید پڑھیں

عمران خان

عدالتی فیصلوں کے باوجود الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنا آئین شکنی ہے ‘عمران خان

لاہو ر( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے باوجود الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنا آئین شکنی قرارہے ، جیل بھرو تحریک حکمرانوں کے تابوت مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف کو احتساب عدالت سے ایک اور ریلیف مل گیا

لاہور ( نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نوازشریف اور دیگر کے خلاف ریفرنس واپس نیب کو بھجوا دیا۔لاہور کی احتساب عدالت لاہور میں پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے خلاف مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پاکستان کی تاریخ کا تیز ترین ریلیف عمران خان کو ملتا، لاڈلہ ہو یا کوئی عام ورکر قانون سب کیلئے ایک ہو نا چاہیے ‘طلال چوہدری

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا تیز ترین ریلیف عمران خان کو ملتا، بیٹے سے تنخواہ نہ لینے والا تاحیات نا اہل اور بیٹی کو مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

ہماری نوجوان نسل کا کشمیر سے رشتہ کمزور ہوا ہے جسے بڑھانا ہے، یونیورسٹیز اورکالجز میں کشمیر ایشو ہر سیمینار کروائیں گے،قمرزما ن کائرہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ ہماری نوجوان نسل کا کشمیر سے رشتہ کمزور ہوا ہے جسے بڑھانا ہے، یونیورسٹیز اورکالجز میں کشمیر ایشو ہر سیمینار کروائیں گے، چند بینرز مزید پڑھیں

طاہر اشرفی

متوسط طبقہ پس چکا ہے ،صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ بٹھائیں، طاہر اشرفی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہاہے کہ متوسط طبقہ پس چکا ہے ،صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ بٹھائیں،اگر کسی نے توہین رسالت ۖکی ہے تو اس کو سزا مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی

پی ٹی آئی سینیٹر کی مخالفت ، سپلیمنٹری فنانس بل 2023 سینیٹ قائمہ کمیٹی سے منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کی مخالفت کے باوجود سپلیمنٹری فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی۔سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

نہ عمران خان مسلط ہوتا نہ آئی ایم ایف آتا، نہ عمران خان معاہدہ توڑتا نہ آج منی بجٹ آتا ، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ نہ عمران خان مسلط ہوتا نہ آئی ایم ایف آتا، نہ عمران خان معاہدہ توڑتا نہ آج منی بجٹ آتا ،منی بجٹ کا نام مزید پڑھیں