سینٹ

سینیٹر شوکت ترین کی گرفتاری کی گونج سنا دی ، اپوزیشن لیڈر اور شہادت اعوان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سینٹ میں سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کی گرفتاری کی گونج سنا دی جبکہ وزیر مملکت شہادت اعوان نے کہاہے کہ شوکت ترین کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے تاہم مزید پڑھیں

محسن نقوی

جس وقت الیکشن کمیشن کہے گا انتخابات کروائیں گے،تاریخ الیکشن کمیشن اور گورنر کے درمیان معاملہ ہے’ محسن نقوی

لاہور( نمائندہ خصوصی)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جس وقت الیکشن کمیشن کہے گا انتخابات کروائیں گے،انتخاب کی تاریخ الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کے درمیان معاملہ ہے،اگر مجھے کہا گیا تو 15 دن میں الیکشن مزید پڑھیں

عمران خان

روس سے سستا تیل ،گندم لینے کی بات کر کے آئے ،آرمی چیف نے امریکہ کو خوش کرنے کیلئے روس کی مذمت کر دی ‘ عمران خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم روسی صدر سے سستا تیل اور گندم لینے کی بات کر کے آئے جبکہ اس وقت کے آرمی چیف نے سکیورٹی سے متعلق ایک سیمینار میں مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

عوامی مسلم لیگ کا این اے62سے امیدوار ہوں اور خود پیش ہونا چاہتا ہوں،شیخ رشید کا خط میں موقف

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے جیل سے این اے 62کے ریٹرننگ افسر کو خط لکھ میں لکھا ہے کہ عوامی مسلم لیگ کا این اے 62سے امیدوار ہوں اور خود پیش ہونا چاہتا مزید پڑھیں

کامران بنگش

پی ٹی آئی دور میں خیبر پختونخوا میں امن و امان پر 600ارب روپے خرچ ہوئے،کامران بنگش

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق صوبائی وزیرخیبرپختونخواکامران بنگش نے کہاہے کہ پی ٹی آئی دور میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال پر600ارب روپے خرچ ہوئے،پی ٹی آئی دور میں ہم نے پولیس کو سیاسی مداخلت مزید پڑھیں

فاروق ستار

ضمنی انتخاب،این اے 247سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی منظورکرلئے گئے

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247پر ضمنی انتخاب کیلئے اسکروٹنی کے آخری روز ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔فاروق ستار کے قومی اسمبلی کے ایک اور حلقے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم کی زیر صدارت اشیائے خور و نوش کی دستیابی اور پرائس کنٹرول بارے اجلاس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ عوام کو بنیادی اشیائے ضروریہ کی بلا تعطل اور کم قیمت میں فراہمی حکومتوں کی اولین ذمے داری ہے۔پیرکووزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت بنیادی اشیائے خور و نوش کی دستیابی اور پرائس کنٹرول مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا گھر سے دفتر کا سفری خرچ پناہ گاہوں کے بجٹ سے 6گنا زیادہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پناہ گاہوں (شیلٹر ہومز)کو عمران خان کے ٹریڈ مارک پروجیکٹ کے طور پر پیش کیا گیا تاکہ یہ ظاہر کیا جا سکے کہ وہ غریبوں کا کتنا خیال رکھتے ہیں۔ تاہم دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ مزید پڑھیں

مریم نواز

شاہد خاقان بڑے بھائی ہیں، ان کے پاس چل کر جائوں گی،مریم نواز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ شاہد خاقان عباسی ناراض نہیں، وہ بڑے بھائی ہیں، ان کے پاس خود چل کر جائوں گی۔شاہد خاقان عباسی کی جانب سے انہیں مزید پڑھیں

و زیر اعظم شہباز شریف

عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں۔پیرکو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہاکہ عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں، مزید پڑھیں