عثمان بزدار

احتساب عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت 27فروری تک منظور کرلی

لاہور( کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت 27 فروری تک منظور کرلی۔عدالت نے نیب کو 27 فروری تک گرفتاری سے روکتے ہوئے عثمان بزادر کو مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

امپورٹڈ ٹولہ بضد ہے ان کا سیاسی گراف اوپر جائیگا تو ملک میں انتخابات ہونگے’ مسرت چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹولے نے ہر حربہ آزما لیا ہے لیکن ان کا سیاسی گراف اوپر نہیں جارہا، یہ بضد ہیں ان کا سیاسی گراف اوپر مزید پڑھیں

پنجاب بیوروکریسی

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے 52 اعلی افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن عامر اعجاز اکبر کو چئیرمین وزیراعلی پنجاب انسپکشن ٹیم تعینات کر دیا گیا شوکت علی کا سیکرٹری محکمہ زکوۃ و عشر تبادلہ مزید پڑھیں

آصف زرداری

آئندہ سال گنے کی قیمت 400 روپے فی من کی جائے گی، آصف زرداری

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ سال گنے کی فی من قیمت 400روپے کی جائے گی۔ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ کاشتکاروں اور کسانوں سے انصاف مزید پڑھیں

مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھرنے منی بجٹ کو جمبو بجٹ قرار دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرنے منی بجٹ کو جمبو بجٹ قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ تو پہلے ہی تباہ ہو چکا ہے ،اِس کے مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

جیل بھرو تحریک کا اعلان کرنیوالا بزدل عدالتوں میں حفاظتی ضمانت کی منتیں کر رہا ‘عطاء اللہ تارڑ

لاہو ر(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا اعلان کرنے والا بزدل عمران نیازی دو دو عدالتوں میں حفاظتی ضمانت کی منتیں کر رہا ہے اور ترلے لے رہا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

مریم نواز

سوشل میڈیا کو معاشرے میں اتحاد، اتفاق اور سیاسی مکالمے کی مثبت اور صحت مند روایت پیدا کرنے کے لئے استعمال کیاجائے، مریم نواز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے ایک بار پھر نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ سوشل میڈیا کو معاشرے میں اتحاد، اتفاق اور سیاسی مکالمے کی مثبت اور صحت مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

الیکشن پراسیس مکمل نہیں ہو رہا، الیکشن کمشنر بتائیں کون دبائو ڈال رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ خدا خدا کرکے بلدیاتی الیکشن ہوا ہے، الیکشن ہوگیا ہے تو پراسیس کو کیوں مکمل نہیں کیا جا رہا، چیف الیکشن کمشنر ہمت کر کے بتا دیں کہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزر داری

وزیراعظم سے بلاول بھٹوزر داری کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں عالمی و علاقائی صورت حال اور وزارت خارجہ کے امور پر بات چیت کی گئی جس مزید پڑھیں

زلفی بخاری

عمران خان کا ترکیہ اور شام کی حکومتوں، عوام سے دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار، زلفی بخاری کا سفارتخانوں کا دورہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ترکیہ اور شام کی حکومتوں، عوام سے دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا ہے اس ضمن میں چیئرمین عمران خان کی خصوصی ہدایات پر مرکزی رہنما سید ذوالفقار عباس مزید پڑھیں