بانی پی ٹی آئی

سلمان اکرم راجہ کو بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے عہدہ نہیں ملا،وزیر اعلی کے پی بھی اس وقت مایوسی کا شکار ہیں، شیر افضل مروت

پشاور(مخبر نیوز ) پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی وجہ سے سیکریٹری جنرل نہیں بنے، ان کی سفارش ایسی مزید پڑھیں

فیصل کنڈی

کے پی حکومت کا افغانستان میں وفد بھیجنا غیرسنجیدہ گفتگو ہے، فیصل کنڈی

پشاور(مخبر نیوز)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حکومت کی جانب سے افغانستان میں وفد بھیجنے کی باتوں کو غیر سنجیدہ قرار دیدیا۔اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعظم پشاور آئیں گے ، کے پی حکومت مزید پڑھیں

دہشتگرد گرفتار

پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن میں افغانستان سے آنے والے دہشتگرد گرفتار، اہم انکشافات

کوئٹہ (مخبر نیوز) بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے بعد افغانستان سے دراندازی کے مزید شواہد سامنے آ گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان دہشت گردوں مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

حکومت پنجاب نے نظام صحت کی بہتری کیلئے نمایاں اقدامات اٹھائے ہیں’خواجہ سلمان رفیق

لاہور (مخبر نیوز)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے آج انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں بی ایس ہونرز میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کے پہلے سمیسٹر کے طلباء و طالبات کی تقریب حلف برداری میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع مزید پڑھیں

احسن اقبال

دو سال پہلے ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑا تھا،آج معاشی اشاریے مثبت سمت میں ہیں’احسن اقبال

نارووال (مخبر نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ دو سال پہلے ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑا تھا،آج معاشی اشاریے مثبت سمت میں ہیں،ہمیں نفرت کو ختم کرکے ایک قوم بننا ہے،نوجوان طلبا مزید پڑھیں

فیصل چوہدری

عمران خان کی چار پانچ ماہ سے دوستوں سے ملاقات نہیں ہوسکی،فیصل چوہدری

اسلام آباد (مخبر نیوز)بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی چار پانچ ماہ سے دوستوں سے ملاقات نہیں ہو سکی۔ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اویس لغاری

آئی پی پیز کے ساتھ گفت و شنید آزاد، منصفانہ اور شفاف ہے جس کے پاس جانے یا ثالثی اور فرانزک آڈٹ کا آپشن ہے،اویس لغاری

اسلام آباد (مخبر نیوز)وفاقی وزیر برائے بجلی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہاہے کہ آئی پی پیز کے ساتھ گفت و شنید آزاد، منصفانہ اور شفاف ہے جس کے پاس جانے یا ثالثی اور فرانزک آڈٹ کا آپشن ہے۔وفاقی مزید پڑھیں

پختونخوا حکومت

پختونخوا حکومت کی ایک سالہ کارکردگی تمام صوبوں سے بہتر ہے، ترجمان کا دعویٰ

پشاور(مخبر نیوز)ترجمان کے پی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایک سال کی کارکردگی دیگر صوبائی حکومتوں پر سبقت لے گئی ہے۔اپنے بیان میں مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی کارکردگی مریم نواز مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

خیبرپختونخوا دہشتگردی اور کرپشن میں سبقت لے رہا ہے’ عظمیٰ بخاری

لاہور(مخبر نیوز) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا لاقانونیت، دہشتگردی اور کرپشن میں سبقت لے رہا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی’ شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(مخبر نیوز) رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل کے ڈیتھ سیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات کی اجازت مزید پڑھیں