ڈیرک شیلٹ

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، امریکا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جاننے اور سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایسے واقعات بار بار کیوں ہو رہے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

ایران نے گذشتہ ہفتے بحیر عرب میں آئل ٹینکرپرحملہ کیا تھا، نیتن یاہو

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہونے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے ایک آئل ٹینکر پر مبینہ حملے کا ذمے دارایران ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیتن یاہونے کہاکہ گذشتہ ہفتے ایران نے خلیج عرب میں ایک آئل ٹینکرپرایک مزید پڑھیں

امریکی جنرل

خلا میں ہجوم بڑھنے جارہا، چین سب سے بڑا خطرہ ہے، امریکی جنرل

میونخ(نمائندہ خصوصی)میونخ میں ایک امریکی جنرل نے کہا ہے کہ اسلحے کی مستقل دوڑ کی وجہ سے خلا میں چند سالوں میں بنیادی تبدیلی آ گئی ہے ۔ مستقبل میں خلا میں ہجوم بڑھنے جارہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں مزید پڑھیں

جمی کارٹر

سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے اسپتال میں علاج روک دیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے وہ اپنے پیشرو جمی کارٹر کے لیے دعا گو ہیں جنہوں نے اسپتالوں میں اپنا کسی بھی قسم کا اضافی طبی علاج ختم کرنے اور پرائیویٹ ہیلتھ کیئر حاصل کرنے کے مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

عرب ممالک کو شام کے حوالے سے نئی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے،سعودی وزیر خارجہ

ریاض (نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اس رائے کا اظہارکیا ہے کہ عرب دنیا میں شام سے متعلق نیا اتفاق رائے پیدا ہو رہا ہے کہ اس کو الگ تھلگ کرنے کے معاملے پرنظرثانی کی ضرورت ہے اور مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین یوکرین بحران کے سیاسی حل پر ایک پوزیشن پیپر شائع کرے گا،وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے ایک یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ یوکرین بحران کو ایک برس ہو چکا ہے اور چین اس بحران کے سیاسی حل پر ایک پوزیشن پیپر جاری کرے مزید پڑھیں

فلم فیسٹیول

“بیلٹ اینڈ روڈ” کے تھیم پر چائنا فلم فیسٹیول کی اسکریننگ تقریب کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ ، وزارت خارجہ اور وزارت ثقافت و سیاحت نےمشترکہ طور پر “بیلٹ اینڈ روڈ” کےتھیم پر چائنا فلم فیسٹیول کی آن لائن اسکریننگ تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ 40 سے زائد ممالک مزید پڑھیں

سکیورٹی کانفرنس

عالمی برادری کا جوہری سلامتی سے متعلق چین کے موقف پر خراج تحسین

میو نخ (نمائندہ خصوصی) 59 ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق حالیہ اجلاس میں جوہری سلامتی کے موضوع پر بھی وسیع پیمانے پر بحث ہوئی اور جوہری ہتھیاروں کے استعمال مزید پڑھیں

چینی سفارتکار

ہم یوکرین کے ون چائنا اصول پر عمل درآمد کو سراہتے ہیں، چینی سفارتکار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے میونخ سیکورٹی کانفرنس کےدوران یوکرین کے وزیر خارجہ دمیترو کولیبا سے ملاقات کی۔پیر کے مزید پڑھیں

انسداد وبا

چین کی انسداد وبا کی کامیابی کا بنی نوع انسان کے لیے تخلیق کردہ معجزہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حال ہی میں چین کے اعلیٰ ترین فیصلہ ساز اجلاس میں انسداد وبا کی حالیہ رپورٹ سننے کے بعد کہا گیا کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران چین نے انسداد وبا کی پالیسیوں اور اقدامات کو بروقت مزید پڑھیں