قومی دفاع

چین اپنے دفاع کی جوہری حکمت عملی پر عمل پیرا ہے، چینی وزارت قومی دفاع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت قومی دفاع کے ترجمان کرنل ٹان کھ فی نے کہا کہ چین مضبوطی سے اپنے دفاع کی جوہری حکمت عملی پر عمل پیرا ہے، جس کا مقصد چین کے خلاف دوسرے ممالک کی جانب سے مزید پڑھیں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن

چین-روس پارٹنرشپ نے کبھی کسی تیسرے فریق کو نشانہ نہیں بنایا، چینی سفا رتکار

ما سکو (نمائندہ خصوصی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور مرکزی خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای سے ملاقات کی۔اس موقع پر وانگ ای نے مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے

لندن، مشتبہ پیکیج موصول ہونے کی اطلاع پر امریکی سفارتخانے میں لاک ڈائون

لندن(نمائندہ خصوصی)مشتبہ پیکیج موصول ہونے کی اطلاعات پر لندن کے علاقے نائن ایلمز میں قائم امریکی سفارتخانے کی عمارت میں لاک ڈائون کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ صبح11بجکر 7منٹ پر پیش آیا جسے بعد ازاں غلط مزید پڑھیں

امریکی صدر

روس پر مزید پابندیاں عائد کریں گے، امر یکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)روس پر مزید پابندیاں عائد کریں گے، یوکرین کیخلاف کبھی فتح نہیں ملے گی، امر یکی صدر جوبائیڈن کا تقریب سے خطاب ۔انہوںنے کہاکہ روس کو یہ بھی شک ہے کہ کیا نیٹو متحد و یکجا رہ سکتا ہے؟ مزید پڑھیں

یوکرین تنازعہ

روس نے امریکا کے جارحانہ انداز پرامریکی سفیرکوطلب کرلیا

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روس نے یوکرین تنازعہ کے حوالے سے امریکا کے جارحانہ انداز اپنانے پر امریکی سفیر کو طلب کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر لین ٹریسی کو یوکرین روس جنگ میں بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں

نارڈ اسٹریم پائپ لائن کی تباہی کے ذمہ داروں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی، چین

اقوام متحدہ ( نمائندہ خصوصی) روس کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نےگزشتہ سال ستمبر میں “نارڈ ا سٹریم” قدرتی گیس پائپ لائن دھماکے کے حوالے سے ایک عوامی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں چینی نمائندے نے کہا مزید پڑھیں

امریکی اقدامات

چینی کونسل کی جا نب سے کاروباری اداروں کو دبانے کے لئے امریکی اقدامات کی شدید مخالفت

بیجنگ ( نمائندہ خصوصی) امریکہ، جاپان اور نیدرلینڈز نے واشنگٹن میں ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت چین کے حوالے سے چپس برآمدی کنٹرول اقدامات کو توسیع دی جائے گی۔ امریکی محکمہ تجارت نے چھ چینی اداروں مزید پڑھیں

ریاستی کونسل

امور تائیوان کا تاریخی سیاق و سباق اور قانونی حقائق واضح ہیں،ریاستی کونسل

بیجنگ ( نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے امور تائیوان دفتر کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں ترجمان چو فنگ لین نے کہا کہ امور تائیوان کے مسئلے کے حوالے سے تاریخی سیاق و سباق اور قانونی حقائق مزید پڑھیں