نیتن یاہو

امریکہ ہی اسرائیل کا واحد طاقتور اتحادی نہیں، ایک چھوٹا سا ملک انڈیا بھی ہے،نیتن یاہو کی جے ڈی وینس کے بیان کی تردید

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف امریکہ ہی اسرائیل کا واحد طاقت ور اتحادی نہیں۔امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو ایک مزید پڑھیں

غلام حسین محسنی اژیائی

غلام حسین محسنی اژیائی ایک بار پھر ایران کے چیف جسٹس مقرر

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کے سپریم لیڈر نے غلام حسین محسنی اژیائی کو ایک بار پھر ملک چیف جسٹس مقرر کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈرمجتبی خامنہ ای نے حکم نامے میں غلام حسین محسنی کی بطور سربراہ عدلیہ خدمات مزید پڑھیں

محمد باقر قالیباف

حماس رہنما کی سپیکرایرانی پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف سے ملاقات، خطے کی صورتحال اور سفارتی امور پر تبادلہ خیال

تہران(انٹرنیشنل نیوز )حماس کی مشاورتی شوری کونسل کے سربراہ نے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور سفارتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب ، بحرین وزرائے خارجہ

سعودی عرب ، بحرین وزرائے خارجہ کی ملاقات، امریکہ ،ایران مذاکرات اورخطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف بن راشد نے ملاقات کی جس میں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

علی خامنہ ای

علی خامنہ ای کے جنازے کی سرکاری تقریبات،ایران کا تہران کی فضائی حدود مکمل طور پر بند رکھنے کا اعلان

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت تہران کی فضائی حدود شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے جنازے کی سرکاری تقریبات کے باعث مکمل طور پر بند رہیں گی۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کو ہونے مزید پڑھیں

ٹرمپ اور پیوٹن

ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان ڈیڑھ گھنٹے طویل ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین جنگ پر تبادل خیال

کیف /واشنگٹن /ماسکو (نیوز ڈیسک)روس اور امریکہ کے صدور نے یوکرین جنگ پر اہم رابطہ کیا ہے۔روسی صدارتی محل کریملن کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان تقریبا ایک گھنٹہ 25 منٹ تک ٹیلیفون مزید پڑھیں

عراق

عراق نے لوٹی گئی رقوم کی بازیابی کے لیے مخبروں کے لیے مالی انعامات کی منظوری دے دی

بغداد(انیوز ڈیسک)عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے ہفتے کے روز ہدایت کی ہے کہ بدعنوانی کے ذریعے حاصل کی گئی سرکاری جائیدادوں اور رقوم کی نشاندہی کرنے والے افراد کو مناسب مالی انعام دیا جائے۔وزیراعظم کے میڈیا آفس کی جانب مزید پڑھیں

مریکی صدر

اگر چاہتے تو آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شریک تمام افراد کو ختم کرسکتے تھے، امریکی صدر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی عوام کی جانب سے آیت اللہ علی خامنہ ای کے لیے جذباتی اظہار دیکھ کر حیران رہ گئے۔ اتوار کو سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں امریکی مزید پڑھیں

شہید علی خامنہ ای

شہید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں تین بیٹوں کی شرکت، ویڈیو سامنے آگئی

تہران(نیوز ڈیسک) ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں ان کے تین بیٹے مسعود خامنہ ای، میثم خامنہ ای اور مصطفی خامنہ ای نے شرکت کی، جبکہ ان کے بیٹے اور جانشین مجتبی خامنہ مزید پڑھیں

امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ کی نیٹو پر تنقید، تعلقات کو یکطرفہ اور غیر منصفانہ قرار دے دیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے ساتھ امریکہ کے تعلقات پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں ”یکطرفہ اور غیر منصفانہ ”قرار دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں