سٹیٹ بینک

روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کے ترسیلات زر 9.342 ارب ڈالر سے تجاوز

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کے ترسیلات زر 9.342 ارب ڈالر سے تجاوزکر گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دسمبر میں سمندرپار پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس مزید پڑھیں

کاٹن مارکیٹ

مقامی کاٹن کے بھائو میں تیزی،زیادہ تر کاروبار ادھار کی بنیاد پر ہورہا ہے،کاروباری حجم محدود،نیویارک کاٹن میں مندی

کراچی(مخبر نیوز)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھائو میں کوالٹی اور پیمنٹ کنڈیشن کے حساب سے روئی کے بھائو میں اضافہ کا رجحان رہا گوکہ جنرز کی جانب سے روئی کی اونچی قیمت طلب کرنے کی مزید پڑھیں

بلیغ الرحمن

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت دنیا میں پاکستان کی پہچان ،قیمتی زر مبادلہ لانے کا ذریعہ بھی ہے ‘ بلیغ الرحمن

لاہور( کامرس ڈیسک) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت دنیا میں پاکستان کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے ساتھ ملک کیلئے قیمتی زر مبادلہ لانے کا بھی ذریعہ ہے ،غیر ملکی مزید پڑھیں

گھی اور خوردنی تیل

ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ستمبرکے دوران کمی کارحجان

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) ملک میں گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران عمومی کمی کارحجان دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق ستمبرکے مہینہ میں گھی اورخوردنی مزید پڑھیں

اتحاد گروپ

اتحاد گروپ کا رحیم یار خان میں “اتحاد گارڈن” پراپرٹی سیلز ایونٹ کا انعقاد

رحیم یار خان(نمائندہ خصوصی) اتحاد گروپ نے حال ہی میںرحیم یار خان میں اپنے باوقار رئیل اسٹیٹ پروجیکٹ “اتحاد گارڈن” کے لیے ایک غیر معمولی پراپرٹی سیلز ایونٹ کا انعقاد کیا ہے۔سیلز ایونٹ کی تقریب رحیم یار خان کے معروف مزید پڑھیں

اتحاد گارڈن

اتحاد گارڈن کے زیر اہتمام رحیم یار خان میں فیملی پراپرٹی گالا کا اہتمام کیا گیا۔

‎ ‎رحیم یار خان(کامرس ڈیسک) اتحاد گروپ نے اتحاد گارڈن کے نئے فیز کے لیے رحیم یار خان میں دو روزہ فیملی پراپرٹی گالا کا انعقاد کیا۔ 20 اور 21 مئی کو منعقد ہونے والا یہ ایونٹ دلچسپی رکھنے والے مزید پڑھیں

چین

چین نظام سے متعلق کھلے پن کو مستحکم طور پر توسیع دے گا، چائنا بنکنگ اینڈ انشورنس ریگولیٹری کمیشن کے وائس چیئرمین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) گلوبل ویلتھ مینجمنٹ فورم 2023 کی سالانہ کانفرنس شروع ہوگئی،جس میں چائنا بنکنگ اینڈ انشورنس ریگولیٹری کمیشن کے وائس چیئرمین چھاؤ یو نے کہا کہ چین کی بنکاری اور انشورنس انڈسٹری موجودہ بنیادوں پر قواعد و ضوابط، مزید پڑھیں

سونے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا

کراچی(نمائندہ خصوصی) عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کو فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے سے 1924 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی مزید پڑھیں

ہونڈا اٹلس

ہونڈا اٹلس نے شرح تبادلہ ،بڑی گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس کو 25فیصد کرنے کا اثر صارفین کو منتقل کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)ہونڈا اٹلس کار لمیٹڈ نے شرح تبادلہ اور 1400سی سی سے بڑی گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس کو 25فیصد کرنے کا اثر صارفین کو منتقل کرتے ہوئے مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔رپورٹ کے مطابق ہونڈا سٹی مزید پڑھیں

ڈالر

روپے کی گرواٹ معیشت کیلئے خطرناک ہے، ڈالر کی اونچی اوڑان پر قابو پانا ضروری ہے’فائونڈر گروپ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن وپاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ ملک میں بے روزگاری کی بڑھتی ہوئی شرح کو روکنے اور معاشی ہیجانی کیفیت مزید پڑھیں