یانک سنر

اٹلی کے یانک سنر نے ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لی

لندن (سپورٹس نیوز)سنر نے فائنل میں جرمنی کے الیگزینڈر زیراو کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔اٹلی سے تعلق رکھنے والے ٹاپ سیڈ سنر نے کامیابی کے ساتھ ومبلڈن ٹائٹل کا دفاع کیا۔

پونے چار گھنٹے جاری رہنے والا میچ سنر نے چھ ۔ سات، سات ۔ چھ، چھ ۔ تین اور چھ۔ چار سے جیتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں