اسلام آباد(سپورٹس نیوز )پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن نے آزادی کپ چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کر دیا۔آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 8 سے 14 اگست تک اسلام آباد میں ہوگی۔
چیمپئن شپ لیژر سٹی بالنگ کلب ایف-7 اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔اعجاز الرحمن آزادی کپ آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین مقرر۔ آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کے انتظامات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں،پی ٹی بی ایفآزادی کپ چیمپئن شپ پاکستان کے یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں منعقد کی جائے گی،پی ٹی بی ایف