کراچی(سپورٹس نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے یومِ عاشور کے موقع پر حضرت امام حسین کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔سابق کپتان نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر کلام پڑھتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں حضرت امام حسین کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔