پرو ہاکی لیگ

پرو ہاکی لیگ،پاکستان اور بیلجیم جمعرات کو مدمقابل ہونگے

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں تیسرے میچ میں کل (جمعرات) کو بیلجیم سے مدمقابل ہوگی۔ بیلجئیم میں جاری ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے میں پاکستان کو پہلے میچ میں بیلجیم سے 1ـ7گول سے جبکہ دوسرے میچ میں اسپین نے پاکستان کو 1ـ5 گول سے ہرایا تھا۔ گرین شرٹس چوتھے میچ میں 20 جون کو اسپین سے میچ کھیلے گا۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں