سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز

کراچی(کورٹ نیوز)سندھ ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا۔تفصیل کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 2 اگست تک جاری رہیں گی۔

اس سلسلے میں سندھ ہائی کورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں اہم مقامات کی سماعت کے لیے خصوصی بینچز تشکیل دے دیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں