قیصر ثنا اللہ

رائٹر ،ڈائریکٹر ،پروڈیوسر قیصر ثنا اللہ کے ساہیوال میں ڈیرے

لاہور(شوبز نیوز) نامور رائٹر ،ڈائریکٹر وپروڈیوسر قیصر ثنا اللہ نے مہرین تھیٹر ساہیوال میں ڈیرے ڈال لئے ۔قیصر ثنا اللہ ان دنوں اسٹیج ڈرامہ ” سلام شاہ جی ” پیش کر رہے ہیں جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔

ڈرامے کی کاسٹ میں اداکارہ سونو بٹ، شیلا چوہدری، علشبہ سردار، مدیحہ خان، ردا خان، امجد رانا، اسلم چٹا، گڈو کمال ، مٹھو جی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں