ڈونلڈ ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل سے چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل 13 سے 15 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق دورے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات، تجارت اور اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں