آبنائے ہرمز

آبنائے ہرمز سے دو جہاز گزر گئے ، ایک پاکستان دوسرا چین کی جانب روانہ

تہران(انٹرنیشنل نیوز )آبنائے ہرمز سے دو بحری جہاز گزر گئے۔سمندری سفر پر نظر رکھنے والے اداروں کے ڈیٹا کے مطابق پیر کو مائع قدرتی گیس سے بھرا جہاز آبنائے ہرمز سے ہوتا ہوا پاکستان کی طرف گیا جبکہ خام تیل مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

ہانگڑو (نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف 4 روزہ دورہ پرچین کے پہلے مرحلے میں ہانگڑو پر پہنچ گئے ۔نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ، وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ اور معاونِ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کل 4 روزہ تاریخی دورے پر چین روانہ ہوں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف چار روزہ دورے پر کل (ہفتہ کو) چین روانہ ہوں گے، جہاں وہ پاک چین 75 سالہ تعلقات کی تکمیل کے تناظر میں کانفرنس میں شرکت کریں گے۔دفترِ خارجہ کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

سپیکر محمد باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف چین کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر

تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف چین کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کر دیئے گئے۔ایران نے تعیناتی چین سے متعلق امور کیلئے کی، اقدام مشرق وسطی تنازع میں چین کے کردار کی اہمیت اور بیجنگ کے ساتھ تعلقات مزید پڑھیں

ایرانی سفیر

چین ہمارا کاروباری ہی نہیں، اسٹریٹجک شراکت دار بھی ہے، ایرانی سفیر

بیجنگ، تہران(انٹرنیشنل نیوز )چین میں تعینات ایران کے سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ بیجنگ صرف معاشی شراکت دار نہیں بل کہ بیرونی دبا ﺅکے مقابلے میں تہران کے سیاسی توازن کا حصہ ہے۔ چین امریکا اور ایران مزید پڑھیں

روبوٹ

چین میں روبوٹ ٹریفک پولیس اہلکار تعینات

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک ) چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ کے شہر ہانگژو میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے روبوٹ ٹریفک پولیس اہلکار تعینات کر دئیے گئے۔ عالمی میڈیارپورٹس کے مطابق یومِ مئی کی پانچ روزہ تعطیلات کے دوران مزید پڑھیں

میانمار

میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ،50سے زائد افراد لاپتہ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

نیپئیڈاﺅ،بنکاک ،بیجنگ(مخبر نیوز)میانمار کے وسطی حصے میں 7.7 شدت کا شدید زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے بعد 6.8 شدت کا آفٹرشاک بھی آیا جبکہ تھائی لینڈ اور چین کے صوبے یونان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسو س کئے مزید پڑھیں

عامر خان

چین کے پائریسی قانون کی بدولت مجھے وہاں شہرت حاصل ہوئی‘ عامر خان

ممبئی (مخبر نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان دنیا بھر کی طرح چین میں بھی اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے نہ صرف مشہور ہیں بلکہ چینی انہیں انکل عامر کے نام سے جانتے ہیں۔ عامر خان نے چین مزید پڑھیں

ٹیرف

ٹیرف لگانے سے امریکا میں مہنگائی کا بھونچال آنے کا امکان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ٹیرف لگانے سے امریکا میں مہنگائی کا بھونچال آنے کا امکان پیدا ہوگیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 ممالک کے ساتھ تجارتی جنگ سے امریکا میں مہنگائی بڑھے گی، چین، کینیڈا اور میکسیکو پر مزید پڑھیں