عائزہ خان

عائزہ خان کا نیا فوٹوشوٹ کرینہ کپور کی بڑی نقل نکلا

کراچی (مخبر نیوز) اداکارہ عائزہ خان کا نیا وائرل برانڈ فوٹوشوٹ بالی وڈ کی حسینہ کرینہ کپور کے سال 2023 کے ایک مشہور فوٹوشوٹ کی بڑی نقل نکلا

اداکارہ نے حال ہی میں ایک پاکستانی فیشن برانڈ کے لیے نیا فوٹو شوٹ کرایا جو کہ بھارتی ڈیزائنر مسابا گپتا کے 2023 میں کرائے گئے فوٹو شوٹ کی بڑی نقل معلوم ہوتا جس میں بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے حصہ لیا تھا۔

عائزہ خان اس فوٹوشوٹ کیلئے سرخ لباس پہنا اور اپنے حسن میں حیران کن اضافہ کیا۔ کئی فیشن شائقین اور ماہرین نے اس بات پر اظہار خیال کیا کہ عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ بھارتی ڈیزائنر مسابا گپتا کی تخلیق سے متاثر لگتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں