برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے20روپے درجن سستے فروری 20, 2023February 20, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( کامرس ڈیسک )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت639روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 426روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت20روپے کمی سے250روپے فی درجن رہی۔ Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading...