برائلر گوشت کی قیمت میں 19روپے فی کلو اضافہ فروری 10, 2023February 10, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 19روپے اضافے سے594روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 13روپے اضافے سے396روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading…