بلدیاتی انتخابات

گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 7 روز کیلئے موخر

گلگت(نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 7 روز کےلئے موخرکردیا۔حکومت کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014 میں مجوزہ ترامیم مکمل کرنے کےلئے مزید 7 روز کی مہلت دے دی گئی، الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی عمل مزید پڑھیں

پرچم کشائی

گلگت بلتستان میں یومِ آزادی کی مرکزی تقریب، وزیراعلی امجد حسین نے پرچم کشائی کی

گلگت(نیوز ڈیسک)چنار باغ گلگت میں پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی، جہاں وزیراعلی گلگت بلتستان امجد حسین نے قومی پرچم لہرایا، تقریب میں صوبائی وزرا، اعلی سرکاری افسران اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔یومِ مزید پڑھیں

امیر مقام

وفاقی وزیر امیر مقام سے تبلیغی جماعت کے وفد کی ملاقات،دین کی اشاعت کیلئے اپنی کاوشوں سے آگاہ کیا

شانگلہ(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام سے ان کی آبائی رہائش گاہ چاگم میں تبلیغی جماعت کے وفد نے گزشتہ روز ملاقات کی۔ پنجاب سے شانگلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

گلگت بلتستان میں سیاسی و انتظامی امور اور گورنرکی تقرری کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت بلتستان میں سیاسی و انتظامی امور اور گورنرکی تقرری کے معاملے پر 3 رکنی کمیٹی بنادی۔ نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں قائم کمیٹی میں انجینئر امیر مقام اور رانا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

سندھ طاس معاہدے پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے: بلاول بھٹو

گلگت(نیوز ڈیسک)چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے، بھارت سندھ طاس معاہدے کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے۔گلگت مزید پڑھیں

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان ،اہم مذہبی شخصیات کی آئی پی پی میں شمولیت ، عبدالعلیم خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

گلگت (نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان میں اہم مذہبی شخصیات نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ علمائے کرام کے ایک وفد نے آئی پی پی کے سیکرٹری جنرل میاں خالد محمود اور دیگر پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات کی، جس مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر خان

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی ،بلاول بھٹوجلد عوامی مینڈیٹ کے ذریعے ملک کے وزیراعظم ہوں گے،سردارسلیم حیدر

لاہور(نیوز ڈیسک )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کی ہے اور یہ سفر آئندہ بھی جاری رہے گا، پارٹی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

پیپلز پارٹی کے سسٹم کو گلگت بلتستان تک پھیلا دیا گیا ہے،حافظ نعیم الرحمان

کراچی(نیوز ڈیسک )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سسٹم کو گلگت بلتستان تک پھیلا دیا گیا ہے،بجٹ میں عوام کو ریلیف نہ دیا گیا تو اگلے روز ہڑتال کا اعلان کیا جا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کی 24 میں سے 20 نشستوں پر کامیاب امیدوار وں کے سرکاری نتائج جاری

گلگت (نیوز ڈیسک )گلگت بلتستان کی 24 میں سے 20 نشستوں پر جیتنے والے امیدواروں کے سرکاری نتائج آ گئے ہیں، پیپلز پارٹی 9، آزاد امیدوار 5، ن لیگ 5 اور ایم ڈبلیو ایم ایک نشست پر کامیاب ہوئی ۔ریٹرننگ مزید پڑھیں