عظمی بخاری

پنجاب میں الیکٹرک بس سروس کو 147 تحصیلوں تک پھیلا یا جائےگا،عظمی بخاری

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں گرین الیکٹرک بسوں کے منصوبے نے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں انقلاب برپا کر دیا،عوام کی جانب سے ان بسوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا مزید پڑھیں