علی ظفر

علی ظفرکے کنسرٹ نے کینیڈا میں ریکارڈ قائم کر دیا، 45ہزار سے زائد افراد کی شرکت

مسی ساگا (شوبز ڈیسک) معروف گلوکار، اداکار اور موسیقار علی ظفر نے کینیڈا میں ایک تاریخی کنسرٹ کے دوران نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ کینیڈا کے شہر مسی ساگا کے مشہور مقام سیلبریشن اسکوائر میں ہونے والے اوپن ایئر کنسرٹ مزید پڑھیں