سچن ٹنڈولکر

جب سچن ٹنڈولکر نے بھارتی ٹیم سے پہلے پاکستان کے لیے کرکٹ کھیلی

نئی دہلی (سپورٹس نیوز) کرکٹ کی دنیا میں ماسٹر بلاسٹر کے نام سے پہچانے جانے والے بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے بھارت کی قومی ٹیم کی طرف سے ڈیبیو کرنے سے تقریبا دو سال پہلے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں

باکسر فاطمہ زہرہ

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کیلئے واحد میڈل جیتنے والی باکسر فاطمہ زہرہ وطن واپس پہنچ گئیں

لاہور (سپورٹس نیوز)کامن ویلتھ گیمز گلاسگو میں پاکستان کے لیے واحد میڈل جیتنے والی باکسر فاطمہ زہرہ وطن واپس پہنچ گئیں۔وطن واپسی پر میڈلسٹ باکسر کا لاہور ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ فاطمہ زہرہ نے کامن ویلتھ گیمز مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

شاہین شاہ آفریدی لنکا پریمیئر لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئے

کراچی (سپورٹس نیوز)پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ذاتی وجوہات کی بنا پر لنکا پریمیئر لیگ(ایل پی ایل)ادھوری چھوڑ کر وطن واپس آ گئے۔تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی پاکستان کرکٹ بورڈ سے این او سی حاصل کرنے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان نے غزہ امن منصوبے پر عملدرآمد کی جانب ہونے والی مثبت پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس منصوبے کے تحت کیے گئے تمام وعدوں پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔دفتر مزید پڑھیں

ارشد ندیم

کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر

گلاسگو(سپورٹس ) پاکستان کے ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے اور میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل مزید پڑھیں

متھیرا

مردوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی ہے ہم نے انہیں مشین بنادیا ہے، متھیرا

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان کی ٹی وی شو میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ مردوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی ہے ہم نے انہیں مشین بنادیا ہے۔حال ہی میں متھیرا نے ایک انٹرویو میں زندگی کے مختلف پہلوئوں سمیت مرد و خواتین مزید پڑھیں

ہاکی ٹیسٹ سیریز

پاکستان اور جنوبی کوریا کل پہلے ہاکی میچ میں مدمقابل ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس نیوز) پاکستان اور جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیموں کے مابین چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل(جمعرات) کو کھیلا جائیگا۔ تفصیل کے مطابق جنوبی کوریا ہاکی ٹیم اور آفیشلز پر مشتمل وفد منگل کو اسلام آباد ایرپورٹ مزید پڑھیں

ہاکی ٹیسٹ سیریز

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان ہاکی ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان ہاکی ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے صدر محی الدین احمد وانی کی منظوری کے بعد ہاکی ٹیسٹ سیریز 2026 مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن کل منایا جائے گا

اسلام آباد(ہیلتھ نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس کا عالمی دن(کل) 28 جولائی کو منایا جائے گا تاکہ جگر کو متاثر کرنے والی بیماری ہیپاٹائٹس سے متعلق آگاہی کو فروغ دیا جا سکے۔ہیپاٹائٹس سے بچاو کا ایک طریقہ بیماری کے مزید پڑھیں

موبائل انٹرنیٹ

پاکستان میں 80 فیصد آبادی کو موبائل انٹرنیٹ کی رسائی،استعمال بہت کم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر پر خطے میں سب سے زیادہ ٹیکس نافذ ہیں، پاکستان میں 4 جی کوریج خطے میں سب سے کم ہے اور 5 جی کے لیے تیاری بھی ناکافی ہے ایشیائی ترقیاتی بینک نے مزید پڑھیں