ایران

امریکا کی طرف سے پاکستان منتقل کیے گئے ایرانی جہاز کے عملے کے 15 ارکان کو ایران کے حوالے کردیا گیا

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک )امریکا کی طرف سے پاکستان منتقل کیے گئے ایرانی جہاز توسکا کے عملے کے 15 ارکان کو ایران کے حوالے کردیا گیا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عملے کے ارکان پیر کو سیستان اور بلوچستان کے رمدان بارڈر مزید پڑھیں

پاکستان

امریکہ نے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا، تہران بھیجا جائے گا، پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ضبط کیے گئے ایرانی مال بردار جہاز توسکاکے عملے کے 22ارکان کو اعتماد سازی کےکےلئے ہمارے حوالے کر دیا ہے، جہاز ضروری مرمت کے بعد مالکان کو واپس کیا مزید پڑھیں

ایرانی جہاز

امریکی قبضے میں لئے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کردیا گیا، امریکی میڈیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکا کی طرف سے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کر دیا گیا۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جہاز کی پاکستان کو حوالگی ایران کو واپسی کےلئے کی گئی ہے، امریکی حکام نے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

پاکستان خطے میں دیرپا امن، استحکام اور باہمی احترام پر مبنی تعلقات کے فروغ کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں دیرپا امن، استحکام اور باہمی احترام پر مبنی تعلقات کے فروغ کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب مزید پڑھیں

عطا تارڑ

پاکستان سفارتی سطح پر بھی معرکہ حق میں کامیاب، امن کا علمبردار بن کر ابھرا ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سفارتی سطح پر بھی معرکہ حق لڑا اور کامیاب ہوا، دنیا میں امن کا علمبردار بن کر ابھرا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے معرکہ حق کے حوالے مزید پڑھیں

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کاگڈز کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان

لاہور( کامرس ڈیسک)ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے ملک بھر میں گڈز کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ۔ صدر الائنس ملک شہزاد اعوان کے مطابق حکومتی پالیسیوں اور بڑھتی لاگت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس8مئی کو طلب، پاکستان کےلئے اگلی قسط کی منظوری کا امکان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 مئی کو طلب کرلیا گیا۔اجلاس میں پاکستان کےلئے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ہے۔ پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کی تمام مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پاکستان مستقبل میں عالمی امن کے قیام میں اہم کردار ادا کرےگا اور ترقی یافتہ ملک کے طور پر ابھرےگا،رانا ثناءاللہ

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور سینیٹر رانا ثناءاللہ خاں نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک یا معاشرے کی پائیدار اور ہمہ جہت ترقی کا دارومدار جدید اور منظم انفراسٹرکچر خصوصاً سڑکوں کے مضبوط نظام مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، 3267 پوائنٹس کی کمی

کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 1.88 فیصد گرا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 3267 پوائنٹس کی کمی سے 170672 پر بند ہوا۔ پورے ہفتے مزید پڑھیں