سونیا حسین

سونیا حسین اور علی رحمان فلم ڈبل سیاپا میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

کراچی (شوبز ڈیسک) شوبز انڈسٹری کے دو معروف اداکار علی رحمان خان اور سونیا حسین پہلی بار فلم ڈبل سیاپا میں مرکزی کرداروں کے ساتھ ناظرین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ہدایتکار کاشف سلیم کی اس نئی فلم مزید پڑھیں