پیپلز پارٹی

بجٹ منظوری ،حکومت کا پیپلز پارٹی سے پھر رابطہ،پی پی پی نے تحفظات حکومت کے سامنے رکھ دئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کےلئے پاکستان پیپلز پارٹی سے رابطہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک اعلی حکومتی شخصیت نے پیپلز پارٹی کی قیادت سے رابطہ کر کے بجٹ کے مزید پڑھیں

حافظ نعیم

ایران امریکہ جنگ بندی میں حکومت کے کردار کو سراہتے ہیں، کامیابی ایران کی فتح ہے، حافظ نعیم

کراچی (نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایران امریکہ جنگ بندی میں حکومت کے کردار کو سراہتے ہیں، مذاکرات کی کامیابی ایران کی فتح ہے۔ اپنے ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

حکومت اوراپوزیشن بجٹ کے عمل میں سنجیدگی اور مثبت شرکت کو یقینی بنائیں،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بجٹ سیشن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے حکومت اور اپوزیشن دونوں پر زور دیا ہے کہ وہ بجٹ کے عمل میں سنجیدگی اور مثبت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

عوام کے اعتماد پر تہہ دل سے شکر یہ، گلگت بلتستان میں تیر کی بارش ہو رہی ہے، ہم حکومت بنانے کی کوشش کریں گے ، بلاول بھٹو

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے اب تک کے غیر حتمی نتائج سامنے آنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جی بی میں تیر کی بارش ہو رہی ہے، مزید پڑھیں

بابر یوسفزئی

بلوچستان حکومت ڈاکٹروں کے جائز مطالبات منظور کرے گی، بابر یوسفزئی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)معاون خصوصی برائے داخلہ بلوچستان بابرخان یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات منظور کرے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ینگ ڈاکٹرز سے گزشتہ رات سے رابطے میں ہیں، ڈاکٹر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا ہونہار سکالرشپس میں بڑے اضافے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے طلبہ کی تعلیمی معاونت کے لیے ہونہار اسکالرشپ پروگرام اور لیپ ٹاپ اسکیم کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ آئندہ مالی سال کے لیے ہونہار اسکالرشپس کی تعداد 30ہزار سے بڑھا کر مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ حکومت کا مبینہ منصوبہ، 27 لاکھ زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کی تجویز

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا میں ٹرمپ حکومت کی جانب سے 27 لاکھ زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کی تجویز سامنے آگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیٹ کمیٹیوں میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

حکومت آزاد کشمیر نے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کردیا

مظفر آباد (کورٹ نیوز) حکومت آزاد کشمیر نے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق ریفرنس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں دائر کردیا۔ریفرنس پر سماعت(کل) صبح ساڑھے 9 بجے ہو گی، سپریم کورٹ کا فل بینچ ریفرنس کی سماعت کرے مزید پڑھیں

وزیر ریلوے

وزیر ریلوے کی اطالوی قومی دن کے موقع پر اٹلی کی حکومت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے اطالوی قومی دن کے موقع پر اٹلی کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور اٹلی کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات باہمی احترام، اعتماد اور تعاون مزید پڑھیں