ایشیا ہاکی کپ

جونیئر ایشیا ہاکی کپ: تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)جونیئر ایشیا ہاکی کپ کی تیاریوں کے لیے قومی انڈر 18 ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا باضابطہ آغاز ہوگیا ۔نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں 25می تک جاری رہنے والے تربیتی کیمپ میں چھ گول کیپرز مزید پڑھیں