اجنکیا رہانے

بھارتی کرکٹر اجنکیا رہانے کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)بھارت کے سابق کپتان اجنکیا رہانے نے انٹرنیشنل کرکٹ سمیت ہر قسم کی کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، جس کے ساتھ ہی ان کے 2 دہائیوں پر محیط شاندار کرکٹ کیریئر کا مزید پڑھیں

کاکروچ پارٹی

بھارت،کاکروچ پارٹی کے رہنماﺅ ں کی ‘پارٹی’ پر تنازعہ، ‘مظاہرین کو اکیلا چھوڑنے کے الزامات

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز)نیٹ۔یو جی پیپر لیک معاملے پر جاری احتجاج کے بعد وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کو اپنی بڑی کامیابی قرار دینے والی کاکروچ جنتا پارٹی اب ایک نئے تنازع کی زد میں آ گئی ۔ سوشل مزید پڑھیں

سوناکشی

جین زی آپ کو سیلوٹ کرتی ہوں اور میں بھی اب جین زی بننا چاہتی ہوں،سوناکشی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارت کے نوجوان جین زیز کی بنائی گئی کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے بعد وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان نے عہدے سے استعفی دے دیا، جس پر اداکارہ سوناکشی سنہا نے منفرد انداز میں نوجوانوں کو خراج تحسین پیش مزید پڑھیں

سونو نگم

ابھی ہو گیا بس‘ ، طلبہ احتجاج کے سوال پر سونو نگم برہم

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارت میں این ای ای ٹی امتحانات میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف جاری طلبہ کے احتجاج پر گلوکار سونو نگم کا ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ صحافیوں مزید پڑھیں

مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی

بھارت‘ مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کے 38 بلاکس گرانے کا حکم

لکھنئو (انٹرنیشنل نیوز)بھارتی ریاست اترپردیش میں مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کے 38 بلاکس گرانے کا حکم دے دیا گیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ بلاکس پیشگی منظوری لیے بغیر بنائے گئے۔ مجسٹریٹ اجے کمار کی عدالت نے یونیورسٹی مزید پڑھیں

بھارت

مودی کی نااہلی سے بھارت خواتین کیلئے سب سے غیر محفوظ ملک بن گیا

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نااہلی سے بھارت خواتین کیلئے سب سے غیر محفوظ ملک بن گیا ہے، غیر مثر قانونی نظام کے باعث بھارت میں خواتین کیخلاف جرائم میں ہوشربا اضافہ ہونے لگاہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں مزید پڑھیں

بھارت

بیرون ممالک دوروں کے دوران بھارت کی ہزیمت کا سلسلہ جاری

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)اقلیتوں پر بڑھتے مظالم نے نام نہاد عالمی رہنما کے دعویدار مودی کی بین الاقوامی حیثیت کو مٹی میں ملا دیا ۔مودی کے دورہ آسٹریلیا سے قبل ہی انسانی حقوق کی تنظیموں نے مودی کے اقلیتوں پر مزید پڑھیں

انجیکشن‘ ڈنمارک

ہفتے میں صرف ایک انجیکشن‘ ڈنمارک نے بھارت میں ذیابیطس مریضوں کیلئے دنیا کی پہلی ہفتہ وار انسولین متعارف کرادی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) ڈنمارک کی دوا ساز کمپنی نے بھارت میں ہفتہ وار انسولین متعارف کروا دی جو دنیا کی پہلی ہفتہ وار انسولین ہے۔اس نئی دوا کے ذریعے ذیابیطس کے مریضوں کو سال بھر میں روزانہ 365 انجیکشن مزید پڑھیں

شاپور زدران

سابق افغان کرکٹر شاپور زدران کا جسدِ خاکی بھارت سے کابل پہنچ گیا،رقت آمیز مناظر، ساتھی کرکٹرز اشکبار

کابل(سپورٹس نیوز) افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران کا جسدِ خاکی بھارت سے کابل پہنچ گیا۔افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق سابق فاسٹ بولر شاپور زدران کا جسدِ خاکی بھارت سے کابل پہنچا، جہاں وہ انتقال مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ

ریلیز کے بعد کسی فلم کو ختم نہیں کیا جاسکتا، فلم ہٹانے پر دلجیت دوسانجھ کا ردعمل آگیا

دہلی (شوبز ڈیسک) بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنی فلم ستلج کو بھارت میں اسٹریمنگ پلیٹ فارم زی فائیو سے اچانک ہٹائے جانے کے بعد پہلی مرتبہ اس معاملے پر کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ اداکار کا مزید پڑھیں