ہیما مالنی

ڈریم گرل کی بایوپک میں کونسی اداکارہ ان کا کردار نبھائے؟ ہیما مالنی نے اپنی پسند بتا دی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ہیما مالنی نے کہا ہے کہ اگر میری زندگی پر بایوپک بنائی جائے تو چاہوں گی کہ اداکارہ دپیکا پڈوکون میرا کردار ادا کریں۔ہیما مالنی نے یہ بات ممبئی کے شنمکھانند ہال میں مزید پڑھیں