ایم ڈی کیٹ

سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان16اگست کو منعقد ہوگا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز داخلہ ٹیسٹ یعنی ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد رواں سال 16 اگست( اتوار کو) کیا جائے گا، جو سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کے تحت منعقد ہوگا۔سیبا ٹیسٹنگ سروسز کے مزید پڑھیں