حیدر علی

پیرالمپئن حیدر علی نے ستارہ امتیاز والدین کے نام کر دیااگلا ہدف امریکہ میں ہونیوالی سمر پیرا لمپکس ہے، حیدر علی

اسلام آباد(سپورٹس نیوز )پاکستان کے نامور پیرا لمپئن ایتھلیٹ حیدر علی نے اپنا ستارہ امتیاز ایوارڈ والدین کے نام کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قربانیوں، حوصلہ افزائی اور دعاں نے انہیں پاکستان کے کامیاب ترین پیرا ایتھلیٹس میں مزید پڑھیں