سعودی طلبہ

سعودی طلبہ نے امریکی ریسرچ میلے آئی سیف 2026میں 12 خصوصی انعامات جیت لیے

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے طلبا اور طالبات نے امریکہ کی ریاست اریزونا کے شہر فینکس میں 9 سے 15 مئی کے دوران منعقد ہونے والے ریجینیرون انٹرنیشنل سائنس اینڈ انجینئرنگ فیئر آئی سیف 2026میں 12 خصوصی انعامات جیت لیے۔ مزید پڑھیں