کوراساؤ

پہلی بار ورلڈکپ کھیلنے والی کوراساؤ کی جانب سے ایکواڈور کے 15سے زائد حملے ناکام، میچ ڈرا

نیویارک (سپورٹس نیوز)فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں ایکواڈور اور کوراساؤ کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔گروپ ای کے اس میچ میں کوراساؤ کے گول کیپرنے شاندار کھیل پیش کیا اور ایکواڈور کے15سے زائد حملے ناکام بنائے۔ پہلی بار ورلڈکپ کھیلنے والی مزید پڑھیں