امریکی صدر

ایران ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، امریکی میڈیا کا دعوی

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل نے حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایسی انٹیلی جنس معلومات فراہم کیں جن کے مطابق ایران مبینہ طور پر ان کے قتل مزید پڑھیں

احسن اقبال

امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کوپاکستان میں نمائندگی دینے کافیصلہ کیا گیا ہے،احسن اقبال

فلوریڈا(نیوز ڈیسک )امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کو پاکستان میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ امریکا میں خدمات انجام دینے والے پاکستانی فزیشنز کی مزید پڑھیں

پاور سیکٹر

پاور سیکٹر میں جدت، پبلک سیکٹر میں پہلی بار ڈیٹا گورننس کونسل قائم کردی گئی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ملک میں پاور سیکٹر میں جدت اور موثر حکمرانی کے فروغ کےلئے پبلک سیکٹر کی پہلی ڈیٹا گورننس کونسل قائم کر دی گئی۔ ترجمان پاورڈویژن کے بیان کے مطابق ماضی میں مختلف اداروں کی جانب سے متضاد اعداد مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

ہانگڑو (نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف 4 روزہ دورہ پرچین کے پہلے مرحلے میں ہانگڑو پر پہنچ گئے ۔نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ، وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ اور معاونِ مزید پڑھیں

احسن اقبال

آئندہ بجٹ میں ٹیکس شرح کم کرنے کی تجاویز زیر غور ہیں ، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کہ آئندہ بجٹ میں ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجاویز زیر غور ہیں تاکہ عوام، خصوصا تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا جاسکے۔ ایک مزید پڑھیں