قومی کرکٹرز

اگست میں 4 ٹیموں کا ون ڈے ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ،قومی کرکٹرز کے بیرونِ ملک لیگ کھیلنے کے امکانات کم

لاہور(سپورٹس نیوز )قومی کرکٹرز کے اگست کے مہینے میں بیرونِ ملک لیگ کھیلنے کے امکانات کم ہو گئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگست میں 4 ٹیموں کا ون ڈے ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کےلئے کھلاڑیوں مزید پڑھیں