لا اینڈ جسٹس کمیشن

لا اینڈ جسٹس کمیشن کی انٹرنیشنل کمرشل کورٹ آف پاکستان کے قیام کیلئے آئینی ترمیم کی سفارش

اسلام آباد(کورٹ نیوز ) لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے انٹرنیشنل کمرشل کورٹ آف پاکستان کے قیام کے لئے آئینی ترمیم کی سفارش کر دی۔چیف جسٹس پاکستان کی زیرِ صدارت لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 49واں اجلاس منعقد ہوا مزید پڑھیں