صدر زر داری

اقوامِ متحدہ سمیت عالمی فورمز پر خواتین سفارت کار پاکستان کا موقف موثر انداز میں پیش کر رہی ہیں،صدر زرداری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خواتین سفارتکاروں کے عالمی دن پر خواتین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اقوامِ متحدہ سمیت عالمی فورمز پر خواتین سفارت کار پاکستان کا موقف موثر انداز میں مزید پڑھیں

صدر زر داری

بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ،جمہوری استحکام اور آئینی بالادستی کی مضبوط حامی رہیں، صدر زرداری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے۔شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 73 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

صدر زر داری

نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا ،صدر زرداری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا۔نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدرزرداری مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین

چودھری شجاعت حسین کی صدر زرداری اور بلاول بھٹو کو گلگت انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

لاہور(نیوز ڈیسک )صدر مسلم لیگ(ق) چودھری شجاعت حسین نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو گلگت بلتستان انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔چودھری شجاعت حسین نے بلاول بھٹو زرداری کو بھی شاندار انتخابی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ مزید پڑھیں