پاسداران انقلاب

خطے کی ریاستوں کے شہریوں کو امریکی تنصیبات سے 500 میٹر دور رہیں،ایرانی پاسداران انقلاب کا بیان

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کی پاسداران انقلاب نے خطے کے ممالک کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ امریکی افواج کے مراکز اور تنصیبات سے کم ازکم 500 میٹر دور رہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے بیان میں کہا مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل اور عباس عراقچی

شہزادہ فیصل اور عباس عراقچی نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا‘ ایران

تہران (انٹرنیشنل نیوز) ایرانی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں رہنماں نے خطے کی صورتحال مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

خطے میں کشیدگی کے خاتمے کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے امن کےلئے ناقابل فراموش کردار ادا کیا،محسن نقوی

لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ آمد ہوئی جہاں انہوں نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

پاکستان خطے اور دنیا میں امن، استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ اہداف کے فروغ کےلئے کوششیں جاری رکھے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے قطر کے وزیرِ مملکت برائے خارجہ محمد بن عبدالعزیز الخلیفی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماں کے درمیان خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور باہمی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

پاکستان خطے میں دیرپا امن، استحکام اور باہمی احترام پر مبنی تعلقات کے فروغ کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں دیرپا امن، استحکام اور باہمی احترام پر مبنی تعلقات کے فروغ کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب مزید پڑھیں