پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 2300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک مزید پڑھیں